کام کے اوقات کار


بینکاری کے اوقات کار
سوموار تا جمعرات 9 بجے سے 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے۔
جمعہ 9 بجے سے5 بجے تک جس میں 1 بجے سےدوپہر 2:30 بجے تک جمعہ نماز کا وقفہ ہوتا ہے۔
ہفتہ 9 بجے سے 02:00 بجے تک بغیر کسی وقفے کے
(صرف ہفتے کو کھلنے والی برانچوں کیلئے)
یہ صفحہ 27 مئی , 2021 10:00 AM کو آخری مرتبہ اپ ڈیٹ کیا گیا۔
اوپر